امريکہ نے ايران کے آرمی چيف کو مار ڈالا اور خطے ميں وہ جنگ چھيڑ دی ہے جس کے اثرات لوگوں کو 9/11 کے ڈرامے سے بڑھ کر نظر آئيں گے۔
يہ صورت حال اتنی آؤٹ آف کنٹرول ہونے جارہی ہے کہ آیت اللہ نے کھل کرا علان کيا ہے کہ اب دلہ لينے کا وقت آ چکا ہے۔ اور اب وہ چن چن کر امريکہ کے خلاف حملے کريں گے۔
اور اب حملے کہاں کہاں ہونے جارہے ہيں اور يہ شخص کون تھا؟ اور اسکے کيا برے اثرات ہيں۔؟ ليکن شايد اس کا پوری دنيا کو اندازہ نہ ہو پائے۔ کہ يہ آرمی چيف کون تھے اور يہ آئی ايس آئی کے ساتھ مسلسل رابطے ميں تھے۔؟ اب اگلی بات کہ کس وجہ سے آئی ايس آئی کے ساتھ رابطے ميں تھے کيونکہ پاکستان، ايران اور سعودی عرب کے درميان ايک بريج کا کام کر رہا تھا اور اس ميں قاسم سليمانی کا کردار بہت زيادہ اہم تھا۔
يہ وہی آرمی چيف ہيں ان کےجن کو جب عمران خان اور آئی ايس آئی کے چيف جب ايران کے دورے پر گئے تھے تو پچھلا جو ايران کا آرمی چيف تھا اس کی جگہ آيت اللہ نے اس شخص کو آرمی چيف بنايا تھا۔
يہ آرمی چيف جن کو امريکہ نے مروا ديا ہے يہ چيف ايران اور عراق وار کے دوران بھی اہم کردار ادا کر چکے ہيں۔ پہلے بھی ان پر بہت حملے ہو چکے ہيں ليکن يہ بچ جاتے تھے۔
اگر اب ايران اور امريکہ آپس ميں لڑتے ہيں تو اس کا سب سے زيادہ اثرات پاکساتن کو بھگتنا پڑيں گے کيونکہ ايران کا پچھلا آرمی چيف انڈيا کے ساتھ ملا ہوا بھا ليکن يہ آرمی چيف مسلسل پاکستان کے ساتھ رابطے ميں تھا۔ اور يہ روس کے ساتھ بھی رابطے ميں تھا۔
يہ شخص پوری کوشش کر رہا تھا کہ کسی طرح ايران مستحکم ہو اور ايران ميں اس کو ايک ليڈر کے طور پر جانا جانے لگا تھا۔
يہ نيا سال اس پورے خطے کے ليے بہت بھاری ہے۔ اللہ تمام مسلمان ممالک کو متحد کرے